اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یہ بات 'عماد خمیس' نے منگل کے روز ایران اور شام کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے ہیڈکوارٹر کے سیکریٹری 'حسن دانایی فر' کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ سیاسی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھانا ناگزیر ہے.
دانایی فر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے نجی شعبوں میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے راستے کا جائزہ لیا گیا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲